لندن میں ڈاکٹر طاہرالقادری کا پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے ملنے سے انکار
ڈاکٹر طاہرالقادری 21 اکتوبر کو کینیڈا سے واپس لندن پہنچیں گے٬ رہنما عوامی تحریک
پیر 10 اکتوبر 2016 17:51
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق جہانگیر ترین٬ چوہدری سرور اور شیخ رشید عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو اسلام آباد دھرنے میں شرکت کی دعوت دینے کے لئے لندن گئے تھے تاہم ڈاکٹر طاہر القادری نے ان رہنماؤں سے ملنے سے انکار کردیا اور اچانک لندن سے کینیڈا روانہ ہو گئے۔
پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کینیڈا سے 21 اکتوبر کو لندن واپس آئیں گے جس کے بعد تحریک احتساب کے دوسرے مرحلے کا اعلان کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے رہنماؤں کے درمیان پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ سے قبل اختلافات پیدا ہوئے تھے اور دونوں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے پر کھلی تنقید بھی کی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.