تتلے عالی ٬ غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے پر آلات سمیت دودکاندار گرفتارکر لئے گئی

پیر 10 اکتوبر 2016 18:13

تتلے عالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2016ء) غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے پر آلات سمیت دودکاندار گرفتارکر لئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق پولیس تتلے عالی نے اطلاع ملنے پر تتلے عالی چوک کے قریب گاڑیوں اور سلنڈروں میں الیکٹرک موٹروں کے ذریعے خطرناک طریقہ سے غیر قانونی گیس بھرنے والے دکاندار مقصود احمد اور مجوچک میں محمد رمضان عرف بھولا کو گرفتارکرکے آلات گیس ریفیلنگ کنڈا قبضہ میں لیکر ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

متعلقہ عنوان :