صوبائی وزیرزکوٰة و عشرکی قیادت میں محرم الحرام میں امن وامان یقینی بنانے کیلئے جوگی چوک سے واک کااہتمام
پیر 10 اکتوبر 2016 18:40
(جاری ہے)
واک میں ڈی سی او ساہیوال شوکت علی خان کھچی‘ ڈی پی اومحمدعاطف اکرام‘ ممبرا ن صوبائی اسمبلی محمد ارشد ملک‘ خضر حیات شاہ کھگہ ‘ ضلعی چیئر مین پی ایچ اے پیر احسان الحق ادریس ‘ اے ڈی سی رضوان نذیر ‘ علامہ سیدضیاء الله شاہ بخاری‘ قاری بشیرا حمد ‘حاجی عبداللطیف ‘سید اسامہ شاہ بخاری‘ مولانا محمد حسن معصومی اوردیگر مختلف مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی۔
واک جوگی چوک سے شروع ہوکر دیپالپور بازار ‘پاکپتن بازار سے ہوتی ہوئی جناح چوک میں اختتام پذیر ہوئی۔ واک کے اختتام پر علامہ سید ضیاء الله شاہ بخاری‘ مولانا محمد حسن معصومی اور احسان الحق فریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن کی دھرتی سے کھلنے والے گلابوں کی خوشبو سے پورا ملک مہکتا رہے گا۔امن کے لئے تمام مکاتب فکر اپنا اپنا کردار اداکریں اور بھائی چارے کی فضاء قائم رکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.