ڈی آئی جی آپریشنز حیدراشرف کاداتا دربار غسل کی تقریب اور9محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے سلسلہ میں اسلام پورہ کادورہ
پیر 10 اکتوبر 2016 19:30
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کا کہنا تھا کہ پولیس نے داتا دربار کے غسل کی سالانہ تقریب اور 9محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے حوالہ سے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے ہیں ۔
مجلس اورجلو س میں آنے والے تما م شرکاء کو 3سطحی سکیورٹی حصار میں میں جسمانی تلاشی کے بعد داخلے کی اجازت ہوگی ۔داتا دربار غسل کی مرکزی تقریب اورنو ٬دس محرم کے مرکزی جلوسوں کی مانیٹرنگ نصب کئے گئے سی سی ٹی وی کیمروں سے کی جائے گی ۔قریبی عمارتوں پر سنائپرز فرائض سرانجام دیں گے ۔مجلس اورجلوس میں داخل اورباہر جانے کا ایک ہی راستہ رکھا جائے گا ۔کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو مجلس یا جلو س میں داخلے کی اجازت نہ ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.