امریکہ٬ شکاگو میں فائرنگ٬ 5افراد ہلاک٬ 36 زخمی

پیر 10 اکتوبر 2016 22:05

امریکہ٬ شکاگو میں فائرنگ٬ 5افراد ہلاک٬ 36 زخمی

شکاگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 اکتوبر2016ء) امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک٬ جبکہ چھتیس زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شکاگو میں جمعہ سے اتوار کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک اور چھتیس زخمی ہوگئے۔ شکاگو پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعات کے بعد شہر کی سیکیورٹی کو سخت کردیا گیا ہے٬ جبکہ مسلح افراد کی تلاش جاری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی ہفتہ کے اختتام پر شہر میں ہونے والی فائرنگ سے 42 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :