فجیرہ پولیس ہزاروں درہم کرنسی کی چمک دھمک دکھانے والے پولیس آفیسر کو گرفتار کر لیا
منگل 11 اکتوبر 2016 12:24
فجیرہ :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔11 اکتوبر 2016ء): گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر فجیرہ پولیس کے آفیسر بھاری کرنسی کو لہریں کی ویڈیو دیکھنے والوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی ۔ لیکن پولیس آفیسر کو ایسا کرنا انتہائی مہنگا پڑ گیا۔ فجیرہ پولیس نے سوشل میڈیا پر ویڈیو اپلوڈ ہونے کے بعد اپنے ہی ڈپارٹمنٹ کے آفیسر کو گرفتار کر لیا ہے ۔
(جاری ہے)
ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ پولیس آفیسر سو اور ہزار درہم کے کرنسی نوٹ کا پنکھا بنا کر جھلتے ہوئے دیکھا گیا۔
اس کے علاوہ اس نے ویڈیو میں بھاری کرنسی بھی رکھی ہوئی تھی۔ کرنسی نوٹوں سے پنکھا جھولتے ہوئے پولیس آفیسر کہہ رہا تھا کہ ” آج بڑی گرمی ہے “ ۔ فجیرہ پولیس چیف کمانڈر محمد غانم القابی کا کہناہے کہ پولیس آفیسر کا رویہ انتہائی غیر ذمہ درانہ تھا۔ پولیس حکا م نے پولیس آفیسر کو پہنچان کر گرفتار کر لیاہے ۔ پولیس آفیسر کے خلاف محکمانہ تحقیقات شروع ہو گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.