حسن ابدال٬امام حسین کی دین کی بقاء کیلئے دی گئی قربانیاں رہتی دنیا تک مشعل راہ رہیں گی٬پیر زاہد حسین
منگل 11 اکتوبر 2016 18:04
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار آستانہ عالیہ غوثیہ مہریہ تکیہ شریف میر پور جھاری کس میں پیر زاہد حسین نے حاضرین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ کربلا میں شہادت پانے والوں نے دین اسلام کی بقاء کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔انہوں نے کہا کہ کربلا میں کھینچی گئی لکیر نے واضع کر دیا ہے کہ حق کی خاطر لڑنے اور شہادت حاصل کرنے والوں کا نام اور مقام رہتی دنیا تک قائم رہے گا جبکہ باطل ختم ہونے کے لیے ہے ۔انہوں نے کہا کہ دس محرم کو آستانہ عالیہ پر ایک خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام بھی کیا جائے گا جس میں قرآن خوانی اور محفل نعت منعقد کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.