گیس قیمتوں میں اضافہ غریب عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے ٬ وسیم اختر
ارکان پارلیمنٹ کی5500کلومیٹر طویل نئی گیس اسکیموں کے لیے 9ارب روپے وصول ٬ گیس کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے رواں سال کے دوران341ارب روپے بٹور لئے گئے ٬صوبائی پارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی
منگل 11 اکتوبر 2016 19:59
(جاری ہے)
حکومت کی جانب سے اشیاء خوردونوش٬ پٹرولیم مصنوعات اور گیس کے نرخوں میں آئے روزاضافے کے بھیانک اثرات عوام کی زندگیوں پر مرتب ہورہے ہیں۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ 20کروڑ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکمران سنجیدگی کامظاہرہ کریں۔انہوں نے مزیدکہاکہ مسلم لیگ(ن)کی حکومت کو برسراقتدار آئے ساڑھے تین سال گزرچکے ہیں مگر عوام سے کیے گئے وعدے آج تک پورے نہیں ہوئے۔لوشیڈنگ٬مہنگائی٬لاقانونیت٬اقرباپروری٬دہشتگردی٬بیروزگاری جیسے مسائل نے ملک میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔لوگوں کی زندگی میں آسودگی نام کی کوئی چیز نہیں۔جب کسی ادارے کے کرتادھرتوں کادل چاہتاہے وہ قوم کو لوٹنے کی نئی نئی اسکیمیں بناکرلوٹنا شروع کردیتے ہیں۔ان کو کوئی پوچھنے والاہے اور نہ ہی ان پر کسی قسم کا کوئی چیک اینڈ بیلنس کانظام موجودہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.