محرم الحرام٬ رانا ثناء اللہ و دیگر کا ڈی سی او آفس میں قائم کر دہ کنٹرول روم کا دورہ
منگل 11 اکتوبر 2016 20:25
(جاری ہے)
دوران بریفنگ ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے بتایا کہ ڈی سی او آفس کنٹرول روم میں فیڈرل اور صوبائی حکو مت کے ملازمین اپنی ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نویں اور دسویں محرم کے جلوسوں کی ما نیٹرنگ کی جا رہی ہے۔
کیبنٹ کمیٹی اور صوبائی افسران اور وزراء نے کنٹرول روم میں مناسب نگرانی ہو نے پر اطمینان کا اظہار کیا۔بعد ازاں ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان اور ایم پی اے خواجہ عمران نذیر نے کنٹرول روم کا دورہ کیا۔مزید برآں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈی سی او لاہور نے دسویں محرم کو برآمد ہو نے والے شبیہ ذوالجناح کے جلوس کے روٹ پر سکیورٹی انتظامات کو چیک کیا اور ان کو تسلی بخش قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.