خضدار کے علاقے آڑینجی میں محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
منگل 11 اکتوبر 2016 21:03
(جاری ہے)
محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے ڈاکٹر نذیراحمد ڈاکٹر عبدالغفور عطاء اللہ و دیگر ٹیم نے فری میڈیکل کیمپ میں اپنی ذمہ داریاں سرانجام دی ۔ ڈاکٹر محمد انور زہری کے مطابق آڑینجی میں 20ہزار سے زائد جانوروں کو بیماریوں سے بچائو کی ادویات دی گئیں اور اسپرے کیا گیا ۔
انہوںنے کہاکہ محکمہ حیوانات کی خدمات مالداروں کے لئے ہرو قت دستیاب ہیں اور جب بھی انہیں ضرورت ہوگی محکمہ لائیواسٹاک کا عملہ بمع ڈاکٹرز اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گی ۔دریں اثناء آڑینجی علاقہ کے مالداروں نے حکومت بلوچستان٬ محکمہ لائیواسٹاک کے صوبائی اور ڈویژنل وضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا کہ انہوںنے اتنے دور دراز علاقے میں ہمارے جانوروں کو ادویات دینے کے لئے کیمپ لگائے اور کانگو وارئس سے بچائو کا اسپرے کیا گیا جو کہ اچھی پیش رفت و خدمت ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.