پیرس حملوں کے ملزم کا مزید دفاع نہیں کریں گے٬ وکلاء صفائی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 11:35
(جاری ہے)
فرانک بیرتوں اور سوین ماری نے ایک فرانسیسی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صالح عبدالسلام نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے٬ اس لیے انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اس کی مزید نمائندگی نہیں کریں گے۔
حکام کو امید ہے کہ عبدالسلام شدت پسند گروہ داعش کی حکمت عملی اور نیٹ ورک سے متعلق مزید معلومات دے سکتا ہے۔ حکام چاہتے ہیں کہ وہ پیرس میں ہونے والے حملوں میں ملوث مزید افراد کی نشان دہی بھی کرے۔واضح رہے کہ مارچ میں برسلز سے گرفتار کر کے بعد میں پیرس منتقل کیے جانے والے ملزم صالح عبدالسلام نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.