گذشتہ تین سالوں میں پاکستان کے اقتصادی اشاریئے بہتر٬ زر مبادلہ کے ذخائر دوگنا جبکہ مہنگائی کی شرح کم ہوئی ہے٬ مورگن سٹینلے نے پاکستان کو ابھرتی معیشت قرار دیا٬ پاکستان سٹاک ایکسچینج ایشیا کی تین بڑی سٹاک ایکسچینجز میں شامل ہے٬ احسن اقبال
وفاقی وزیر کی جاپان کے دورہ کے دوران ورلڈ مارکیٹنگ سمٹ میں شرکت٬ ایشین پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن کے سیکریٹری جنرل اور جاپان بینک فار انٹرنیشنل کارپوریشن کے گورنر سے ملاقاتیں
جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:53
(جاری ہے)
پاکستان سٹاک ایکسچینج ایشیا کی تین بڑی سٹاک ایکسچینجز میں شامل ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ اس راہداری سے تین ارب لوگوں کو رابطے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ سی پیک سے صرف دو ممالک کو فائدہ نہیں ہو گا بلکہ یورپی یونین٬ مڈل ایسٹ٬ امریکہ اور ایشیا بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر نے جاپان کو ٹرانسپورٹ اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کی دعوت بھی دی۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد پاکستان میں سکیورٹی کے حالات بہتر ہو گئے ہیں۔ ایل او سی کے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کے خواہاں ہیں۔ مقبوضہ کشمیر پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کی طرف سے کئے جانے والی پر تشدد کارروائیوں سے ہزاروں کشمیری شہید اور زحمی ہو چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.