تین طلاقیں ایک ساتھ بھارت کا عوام سے رائے کیلئے سوالنامہ
مسلم پرسنل لا بورڈ نے سوالنامے کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فراڈ قرار دے کر بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا
جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:16
(جاری ہے)
بھارتی حکومت نے سپریم کورٹ میں ایک ساتھ تین طلاقوں کے خلاف موقف اختیار کیا تھا۔مودی حکومت نے مسلمانوں کے تین طلاق کے حق پر نظرثانی کے لیے کمیشن قائم کیا ہے۔ جنرل سیکرٹری مسلم پرسنل لا بورڈ ولی رحمانی کا کہنا ہے کہ کمیشن کو مسترد کرتے ہیں٬ یہ جانبدار ہے٬کمیشن آزادانہ کام نہیں کررہا٬ یہ حکومتی کمیشن ہے۔بھارت میں تین طلاقوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.