ملک دشمن قوتیں پاکستان کو تبا ہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں
تحریک انصاف کراچی ریجن کے صدر فردوس شمیم نقوی اور جنرل سیکریٹری سردار عبد العزیز خان کا بیان
جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:53
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے رہنمائوں نے مزید کہا کہ اس اسلحہ کی بر آمدگی کے بعد اعلیٰ سطح پر تحقیقات کرنا چاہئے ۔
اس اسلحہ کو خریدنے ٬ جمع کرنے اور چھپانے والوں کو فوری طور پر سامنے لایا جائے اور اس معاملے کو مکمل طور پر غیر جانبدار تفتیش کی جائے تاکہ اس میں ملوث ہونے والوں کو سخت سے سخت سزائیں دی جائیں۔ تحریک انصاف کے رہنمائوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کے ایک صوبائی وزیر نے یہاں تک کہا کہ کراچی میں بر آمد ہونے والا اسلحہ صرف 10فیصد ہے۔جو سیکورٹی اداروں کے ساتھ ساتھ حکومت سندھ کی بھی ذمہ داری ہے کہ باقی 90فیصد اسلحہ جلد از جلد بر آمد کیا جائے۔ اس طرح سیکورٹی اور قانون نافذ کرنے والے دیگر ادارے بھی کراچی میں غیر قانونی چھپائے گئے دیگر اسلحہ کو بھی برآمد کریں تاکہ کراچی میں کوئی بھی ملک دشمن قوتیں کسی بھی غیر ملکی ایجنسی کے ساتھ مل کر شہریوں کی زندگیوں کے ساتھ نہ کھیل سکیں اور کراچی ایک محفوظ شہر بن سکے ۔کیونکہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے اس لئے کراچی کا امن ملک دشمن قوتوں سے ہضم نہیں ہورہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.