علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ٬جرمانہ کے ساتھ داخلہ کی آخری تاریخ21 اکتوبر تک بڑھا دی گئی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:07

خانیوال۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا داخلہ سمسٹر خزاں 2016 جرمانہ کے ساتھ آخری تاریخ21 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ٬ میٹرک100روپے ٬انٹرمیڈیٹ ایسوی ایٹ ڈگری اور بی اے 200روپے پوسٹ گریجویٹ بی ایڈ پروگرامز میں500روپے لیٹ فیس چارجز کے ساتھ داخلہ بھیجا جاسکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :