مشتاق احمد غنی کا محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے پر سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین
جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پشاور شہر میں 103سی سی ٹی کیمروں کی مدد سے محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کی مانیٹرنگ کی گئی ۔
انہوں نے کہا کہ پشاور میں آٹھ ہزار پولیس اہلکار حفاظتی انتظامات کیلئے تعینات کئے گئے جبکہ جلوس کے روایتی راستوں کا پوری طرح تحفظ کیا گیا تھا ۔مشتاق احمد غنی نے کہا کہ ان انتظامات کی وجہ سے پشاور کے قریب آٹھ او پی جی ٬ سات راکٹ پکڑے گئے اور اس طرح پشاور کو تباہی سے بچایا گیا۔مشیر برائے اطلاعات نے بتایا کہ سول انتظامیہ اور پولیس کے علاوہ پاک فوج نے بھی محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے میں تعاون کیا اور انٹلی جنس اداروں نے باقاعدہ طور پر ایک دوسرے سے معلومات کا تبادلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے صوبائی حکومت کے ترجمان اور کابینہ کے رکن کی حیثیت سے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ صوبے کے کئی شہروں میں حفا ظتی انتظامات بہترین رہے اور سول اور پولیس انتظامیہ اس سلسلے میں پوری طرح مستعدرہی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.