ن لیگ کا اسٹیٹ بینک کی لاہور منتقلی کا عمل سندھ کے خلاف سازش ہے۔ پیپلز پارٹی اس سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی٬ سینئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو
جمعہ 14 اکتوبر 2016 22:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2016ء) سینئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ ن لیگ کا اسٹیٹ بینک کی لاہور منتقلی کا عمل سندھ کے خلاف سازش ہے۔ پیپلز پارٹی اس سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔
(جاری ہے)
جمعے کو جاری ایک بیان میں نثار کھوڑو نے کہا کہ ن لیگ فوری طور پر اسٹیٹ بینک کی لاہور منتقلی کا تعصب پر مبنی اپنا فیصلہ فوری طور پر واپس لینے کا اعلان کرے اور سندھ کی عوام سے معافی مانگے۔
انہوں نے کہا کے ن لیگ حکومت کی تنگ نظر پالیسیاں ملک کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہیں۔انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی صورت ن لیگ کو اسٹیٹ بینک لاہور شفٹ کرنے نہیں دے گی۔انھوں نے کہا کے وفاقی حکومت این ایف سی ایوارڈ میں تاخیر سمیت صوبوں کے معاشی مسائل حل کرنے کے بجائے اس طرح کے عمل کرکے مزید پیچیدگیاں پیدا کر رہی ہے۔پیپلزپارٹی وفاقی حکومت کے اس فیصلے کی مذمت کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.