پیپلز پارٹی کو 16 اکتوبر کی ریلی کے لئے اجازت نامہ جاری
جمعہ 14 اکتوبر 2016 22:52
(جاری ہے)
کمشنر کراچی کے دفتر سے جاری کئے گئے اجازت نامے کے مطابق پیپلز پارٹی 16 اکتوبر کو کلفٹن میں بلاول ہاوس چورنگی سے ریلی نکالے گی جو بوٹ بیسن سے مولوی تمیز الدین خان اور جناح برج سے ہوتے ہوئے ککری گراونڈ لی مارکیٹ پہنچے گی۔
اس کے بعد ریلی رنچھوڑ لائن سے ہوتی ہوئی سعید منزل کے قریب سے ایم اے جناح روڈ پر نکلے گی اور وہاں سے مزار قائد کے سامنے سے ہوتی ہوئی براستہ شاہراہ قائدین اور شاہراہ فیصل سے گزرتی ہوئی کارساز پہنچے گی جہاں بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق 22 کلومیٹر راستے سے گذرنے والی ریلی کا آغاز صبح دس بجے ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.