بجلی کی صورت حال میں بہتری آئی ٬آئی ایم ایف نے بھی تائید کر دی٬وزارت پانی وبجلی
پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں پر قابو پا لیا ہے٬2015 میں12 ہزار منصوبوں کیلئے سرمایہ کاری ہوئی ٬اعلامیہ
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 12:08
(جاری ہے)
وزارت پانی وبجلی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کی معیشت پر آئی ایم ایف رپورٹ میں پاور سیکٹر کی کارکردگی کو سراہا گیا ہے بجلی تقسیم کارکمپنیوں کو دیئے جانے والے اہداف سے وصولیاں بہتر ہوئیں۔
پاکستان کا گردشی قرضہ جو 11سی16ارب روپے ماہانہ اور 200ارب روپے سالانہ کے حساب سے بڑھ رہا تھا٬ 2016 میں اس میں صرف 8ارب روپے اضافہ ہوا۔1994سے 2004تک 20سالوں میں 10ہزار میگاواٹ سے بھی کم منصوبے لگے جبکہ صرف 2015میں12ہزار 113میگاواٹ منصوبوں کیلئے سرمایہ کاری ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.