لیبیائی فوج کا داعش کے جاسوس طیارے کو قبضے میں لینے کا دعویٰ
داعش کے ٹھکانوں سے لیپ ٹاپ اور اہم دستاویزات بھی برآمد
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 14:22
(جاری ہے)
اس جاسوس طیارے کے اندر بھی چھوٹے چھوٹے چار طیارے رکھے گئے تھے۔ اس کے علاوہ داعش کے ٹھکانوں سے لیپ ٹاپ اور دیگر دستاویزات بھی برآمد کی گئی ہیں۔
بہ ظاہر لگتا ہے کہ داعش کے ٹھکانوں سے ملنے والے جاسوس طیارے دوسرے مراکز سے وہاں منتقل کیے گئے تھے۔حکومتی فورسز نے بارود سے بھری ایک مشکوک کار کو بھی نشانہ بنایا۔ لیبیا کے جنگی طیارے امریکی جنگی جہازوں کے ساتھ مل کر داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کررہیہیں۔ اس کے علاوہ فوج کے نشانچی مکانوں اور بلند عمارتوں کی چھتوں سے دہشت گردوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ادھر ریاستی کونسل کے زیرانتظام ایک فیلڈ اسپتال کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز لڑائی میں 14 فوجی ہلاک اور 33 زخمی ہوئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.