ْساہیوال صنعت کار اور سیلز مین سے ڈاکوئوںنے کار اور چھ لاکھ بارہ ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 16:54
(جاری ہے)
ساہیوال لاہور روڈ پر چک 5-54ایل کے قریب اوکاڑہ ایک صنعت کار محمد عثمان اپنے دوست غلام مصطفی کے ہمراہ ساہیوال سے اپنے کار نمبر2847ایم این اے جا رہے تھے تو دوسری کار میں تعاقب کرتے ہوئے چھ ڈاکو آگئے اور گن پوائنٹ پر پانچ لاکھ اٹھائیس ہزار روپے کی نقدی ٬ کار مہران اور پارچات لوٹ لیے اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔
ساہیوال پاکپتن روڈ پر با با فرید فلور ملز کے قریب سیلز مین محمد ذیشان جب اپنے دوست عبدالکریم کے ہمراہ موٹر سائیکل پر چک 9-96ایل سے واپس آرہے تھے توچار ڈاکوئوں نے اسلحہ تان کر نقدی 84ہزار اور ایک طلائی چین چھین لی اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ۔پولیس تھانہ یوسف والا اور پولیس تھانہ غلہ منڈی نے دو مقدمات 392-395اور 397ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.