عوامی تحریک کے رہنما ساجد بھٹی کی والدہ کی رسم چہلم کل ادا کی جائیگی

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اکتوبر2016ء)پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن ساجد بھٹی کی والدہ کی رسم چہلم کل ( اتوار ) 16 اکتوبر صبح 10بجے جامع مسجد غوثیہ قادریہ سٹریٹ نمبر 3 نزد منہاج ٹریڈرز مین بازار النور ٹا?ن ورکشاپ سٹاپ والٹن روڈ لاہور کینٹ میں ادا کی جائیگی۔ ایصال ثواب کیلئے احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔