سرکاری سکولوں کی اپ گریڈیشن پر18کروڑروپے سے زائد کے ترقیاتی فنڈز استعمال کیے جائینگے٬ڈی سی او جھنگ
پیر 17 اکتوبر 2016 17:54
(جاری ہے)
انہوںنے بتایا کہ 5کروڑ 98لاکھ37ہزار روپے سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوٹ خیرا کی چار دیواری ٬ اضافی کلاس رومز٬ کوٹ عیسیٰ شاہ میں بنیادی مرکز صحت٬موضع کوڑیانوالہ اور بلو شہابل میں ڈسپنسری کے قیام کیلئے چار سکیموں کا کام مکمل کیا جائیگا۔
ڈسٹرکٹ آفیسربلڈنگ نے بتایا کہ سرکاری عمارتوں اور چاردیواری کی تعمیرو مرمت٬ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سرکاری رہائش گاہوں٬ ڈسٹرکٹ کورٹ میں سیکورٹی انتظامات اور تحصیل اٹھارہ ہزاری کے جبوآنہ میں بنیادی مرکز صحت کی تعمیرو مرمت پر 5کروڑ55لاکھ سے زائدفنڈسے 9سکیمیں مکمل کی جائینگی۔ انہوںنے مزید بتایا کہ ان سکیموں پرکام کے آغاز کیلئے 3نومبر تک طلب کئے جانے والے ٹینڈر7نومبر2016 ء کو کھولے جائینگے جس کے بعد تیز رفتاری سے کام کا آغاز کر دیا جائیگا۔ڈی سی او غازی امان اللہ نے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو ترقی کے ثمرات بروقت پہنچانے کیلئے تمام ترقیاتی کام مقررہ معیاد اوراعلیٰ معیار کے تحت مکمل کروائے جائیں ۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.