پاکستان رینجرز سندھ نے ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا

منگل 18 اکتوبر 2016 23:04

پاکستان رینجرز سندھ نے ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار ..

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2016ء) پاکستان رینجرز سندھ نے ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ نے گڈاپ ٹائون٬ کورنگی٬ ملیر اور اورنگی ٹائون میں ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران 3 ملزمان جن میں دو کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور ایک ڈکیت ہے٬ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ لیاقت آباد گلبرگ ٹائون سے دوران چیکنگ 6 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :