دبئی:اب Nolکارڈ کا ریٹیل سٹورزپر بھی استعمال کیا جا سکتاہے
جمعرات 20 اکتوبر 2016 10:10
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20اکتوبر 2016ء) :دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی ( آر ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ اب نول( Nol )کارڈ کو عام ریٹل سٹورز پر بھی استعمال کیا جاسکتاہے ۔نول کا رڈ کو کسٹمرز کی آسانی کے لیے بنایا گیا تھا۔ اب تمام زوم سٹورز اور میٹرو سٹیشن کے ساتھ پیٹرول اسٹیشنوں پر استعمال کیا جا رہاہے ۔
(جاری ہے)
نول کارڈ میں مختلف سہولیات کو شامل کرنے کا مقصد ایک ہی کارڈ کو متعدد سہولیات حاصل کرنے کے لیے استعمال کر نا تاکہ صارفین کو بار بار اور متعدد کارڈز رکھنے کی ضرورت محسوس نہ ہو۔
نول کارڈز میں تمام طرح کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں ۔اب اس کارڈ کے ذریعے کم از کم 1000ریٹیل سٹورز جن کو مستقبل میں 10,000تک کر دیاجائے گا۔ اس نول کارڈ سے سلور کارڈ کی مدد سے 1000درہم تک خریداری کی جاسکتی ہے ۔ جبکہ گولڈ کارڈکے ذریعے 5,000درہم تک خریداری کی جاسکتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.