M-9مو ٹر وے کی تعمیر میں ہائی وے قوانین کی پاسداری کو یقینی بناتے ہوئے منا سب متبا دل راستے تعمیر کئے جائیں٬ حیدرآباد چیمبر
جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:27
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ M-9موٹر وے صوبہ سندھ کی معروف شاہراہ سپر ہائی وے پر تعمیر کیا جا رہا ہے ٬ کراچی میں سی پورٹ ہونے کی وجہ سے سپر ہائی وے در آمد ی و برآمدی مال کی ترسیل کا ذریعہ ہے ٬ FWOکی طرف سے سپر ہائی وے کے دونوں اطراف کھدائی کر دی گئی ہے ٬ مناسب متبا دل راستہ تعمیر نہ ہونے کی وجہ سے کارگو ٬ پبلک اور پرائیویٹ گاڑیوں کی نقل و حمل میں پریشانی کا سامنا ہے ٬ سپر ہائی وے پر کئی گھنٹوں انتظار کے باوجود گاڑیوں کے حادثات معمول بنتے جا رہے ہیں ٬ تاجر برادری اور ٹرانسپو رٹر ٹھٹھہ نیشنل ہائی وے سے سفر کرنے پر مجبور ہیں ۔
تراب علی خوجہ نے کہا کہ نیشنل ہائی وے اتھا رٹی عوامی مشکلات کو محسوس کرتے ہوئے M-9موٹر وے کی تعمیراتی پروجیکٹ کی فور ی تکمیل اور گاڑیوں کے گزرنے کے لئے پائیدار متبا دل راستے کی تعمیر پرعمل در آمد کرائے ۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.