پی ٹی اے کو موبائل فون کمپنیوں کے خلاف 38 ہزار 741 شکایات موصول
جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:51
(جاری ہے)
دوسرے نمبر پر زونگ کے خلاف شکایات 5 ہزار 392 موصول ہوئیں جن میں سے 5 ہزار 381 کا ازالہ کیا گیا۔
اس طرح موبی لنک کے خلاف 5 ہزار 276 شکایات آئیں جن میں 5 ہزار 271 کا ازالہ کیا گیا۔ یو فون کے خلاف 4 ہزار 296 شکایات ریکارڈ ہوئیں جن میں سے 4 ہزار 274 کا ازالہ کیا گیا جبکہ وارد کے خلاف ایک ہزار 782 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے ایک ہزار 721 کا ازالہ کر دیا گیا۔ لینڈ لائن آپریٹرز کے خلاف آنے والی شکایات میں پی ٹی سی ایل سرفہرست رہی۔ 15 ہزار 529 شکایات درج ہوئیں٬ 15 ہزار 480 کا ازالہ کیا گیا۔ آئی ایس پیز کے خلاف 192 تمام حل کر دی گئیں۔ ڈبلیو ایل ایل کے خلاف 122 اور ایل ڈی آئیز کے خلاف سب سے کم 32 شکایات رجسٹرڈ کی گئیں جن کا ازالہ کر دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.