معذور افراد کو مقابلے کے امتحانات میں معاون سمیت دیگر سہولتیں فراہم کرنے کی درخواست پر پنجاب پبلک سروس کمیشن کا ذمہ دار افسر اٹھارہ نومبر کو طلب
جمعرات 20 اکتوبر 2016 20:21
(جاری ہے)
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے شاہد جمال تبریزی ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی٬ درخواست گزار کی طرف سے صبا سعید ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ دنیا بھر میں خصوصی افراد کو مقابلے کے امتحانات میں سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں لیکن پاکستان میں ایسا نہیں کیا جاتا٬ پاکستان میں جب بھی خصوصی افراد مقابلے کا امتحان دیتے ہیں تو انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے٬ معذور افراد کو بھی عام افراد کی طرح تین گھنٹے جتنا وقت دیا جاتا ہے۔
انہوں نے استدعا کی کہ معذور افراد کو مقابلے کے امتحانات میں معاون٬ اضافی وقت سمیت دیگر سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دیا جائے٬ ابتدائی سماعت کے بعد عدالت نے پبلک سروس کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اٹھارہ نومبر کو جواب طلب کر لیا٬ عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر پبلک سروس کمیشن کا ذمہ دار افسر بھی پیش ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.