اپنے بجٹ سے متعلقہ معاملات پر منگل کو تفصیلی بریفنگ دی جائے ٬ْ پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ہدایت
وزارت ریلویز سٹیٹ بینک سے اوور ڈرافٹ کی سہولت سے استفادہ کر رہی ہے ٬ْ کمیٹی کو بریفنگ
جمعرات 20 اکتوبر 2016 21:22
(جاری ہے)
کمیٹی کو بتایا گیا کہ 2009ء سے اوور ڈرافٹ کی حد 40 ارب روپے پر منجمد کر دی گئی ہے اس لئے انتظامیہ کو اپنی ادائیگیاں اس حد کے اندر رکھنا ہوتی ہیں۔
کمیٹی نے ہدایت کی کہ اس معاملہ پر جامع بریفنگ دی جائے۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی نے وزارت قانون و انصاف کے آڈٹ اعتراضات کا بھی جائزہ لیا جن کے مطابق صوبائی بار کونسلوں اور بار ایسوسی ایشنوں کو 77 کروڑ 64 لاکھ سے زائد کی ادائیگیاں غیر قانونی طور پر کی گئیں۔ آڈٹ حکام نے تجویز کیا کہ اس سلسلہ کو روکا جانا چاہئے اور مناسب طریقہ کار وضع کرنا چاہئے۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ ان ادائیگیوں کو قانون کے تحت لانے کیلئے لیگل پریکٹیشنرز اینڈ بار کونسلز ایکٹ 1973ء میں ترمیم کی گئی ہے جس کی قومی اسمبلی منظوری دے چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.