سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو پیپلز پارٹی کا مرکزی وائس چیئرمین بنانے کا فیصلہ
جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کو پارٹی کا مرکزی وائس چیئر مین بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کے لئے انہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی وائس چیئرمین کا عہدہ دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اس سے قبل پیپلز پارٹی کے مرکزی وائس چیئر مین مرحوم امین فہیم تھے۔
سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر کے لئے بھی امیدوار تھے جبکہ پارٹی قیادت نے نثار کھوڑو کو پی پی پی سندھ کا صدر منتخب کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری کے لئے راشد ربانی مضبوط امیدوار ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کراچی کے صدر کے لئے سعید غنی مضبوط ترین امیدوار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.