جدہ:موسیقی کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے والدین کی اجازت لازمی قرار
جمعہ 21 اکتوبر 2016 10:05
جدہ :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔21اکتوبر 2016ء) : جدہ میں قائم ایک میوزک کلب کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو موسیقی کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اپنے والدین سے اجازت نامہ ضروری حاصل کرنا پڑے گا۔
(جاری ہے)
کلب کے سپروائزر کا کہناہے کہ والدین کی طر ف سے یہ شکایت سامنے آنے پر کہ انہیں نہیں معلوم کہ ان کی بیٹیاں اس کلب سے تعلیم حاصل کر رہی ہیں یا نہیں انہوں نے خاص طور پر اس قانون کو لاگو کیاہے ۔
انتظامیہ کا کہناہے کہ چونکہ قانونی طور پر والد ہی اپنی بیٹی کا قانونی کسٹوڈین ہوتا ہے اسلیے اس کی اجازت انتہائی ضروری ہے ۔ اس کلب میں داخلہ لینے کی خواہش مند خواتین کو پہلے اپنے والد سے اجازت لیناہو گی بغیر اجازت کے داخلہ نہیں مل سکتا۔ واضع رہے کہ اس کلب میں موسیقی سیکھنے کی شوقین لڑکیوں کے لیے 3000ریال فیس رکھی گئی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.