وزیر اعظم نوا ز شریف نے رحیم یارخان میں قومی صحت پروگرام کا افتتاح کردیا
غریب کے پاس علاج کے لیے پیسے نہیں ہیں، غریب کے علاج کے جتنا خرچ کرنا پرا کروں گا، حکومت غریب کے علاج کے لیے تین لاکھ روپے تک کی رقم ادا کرے گی ۔ وزیر اعظم نواز شریف تقریب سے خطاب میںآبدیدہ
سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اکتوبر 2016 13:03
رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 اکتوبر 2016ء) : وزیر اعظم نوا زشریف آج رحیم یار خان پہنچے جہاں انہوں نے قومی صحت پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ قومی صحت پروگرام کے تحت آج یہاں پر ڈھائی لاکھ خاندان رجسٹرڈ ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غریب امیر لوگوں سے قرض لیتے ہیں اور قرض چکانےکی سکت نہیں رکھتے،قرض چکانے کیلیے غریب اپنے گھر تک بیچ دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جولوگ اپناعلاج خودکرانےکےوسائل نہیں رکھتےیہ پروگرام ان کیلیے ہے، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں صحت اور علاج کے مسئلے کا احساس اور ادراک ہے۔انہوں نے بتایا کہ پچھلے دور حکومت میں گردوں کے علاج کا پروگرام دیا تھا اور ماضی میں بہت سی روایت دیکھیں ہیں کہ غریبوں پر پیسا خرچ نہیں کیا جاتا، کاش کے نئے آنےوالوں نےایسے پروگرامز کو جاری رکھا ہوتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.