عدالتی کارروائی نے واضح کردیا عدالتیں آزاد ہیں٬ ( ن) لیگہمیشہ سے آئین اور قانون کی بالا دستی کی حامی ہے٬ بیرسٹر محسن رانجھا
عمران اسلام آباد کو بند نہیں ٬ْ معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ٬ْ عوام مذموم مقاصد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ٬ْ بیان
جمعہ 21 اکتوبر 2016 16:54
(جاری ہے)
ہفتہ کو یہاں جاری بیان میں انھوں نے کہا کہ پانامہ مسئلہ عدالت میں زیر سماعت ہے اسلئے دھرنوں کی گنجائش نہیں رہتی اورضمن میں عدالتی فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہاکہ انتشار٬ جلاؤ گھیراؤ اور دباؤ کی سیاست غیر اخلاقی ہے۔محسن رانجھا نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے پاس لوگوں کو بیوقوف بنانے کے سوا کچھ نہیں۔عمران کی اسلام آباد بند کرنے کے کال ہٹ دھرمی ہے۔عمران اسلام آباد کو بند نہیں بلکہ معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں اور عوام ان مقاصد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.