لاہور٬ ریسکیوسروس 1122 سے لوگوں کی بڑی امیدیں وابستہ ہیں٬
ڈاکٹر رضوان نصیر بانی ڈائریکٹر جنرل پنجاب کا ایمرجنسی سروس میںا یک سال بعد واپسی پر افسران اور ریسکیورز سے پہلا خطاب
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 11:22
(جاری ہے)
ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ ریسکیو1122نے سروسز ڈیلوری کے نئے معیار کو قائم کیا ہے اور نہ صرف پاکستان کے تمام صوبوں بلکہ دیگر سارک ممالک کے لئے بھی ایک مربوط نظام کی شکل میں ڈھل چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریسکیو1122کے بانیوں نے ریسکیو1122کی ایمبولینس ٬ ریسکیو اور فائر سروسز کے معیارکو یقینی بنایا۔ مزید براں٬ انہوں نے کہا کہ سروس سٹرکچر رواں سال کے آخر تک منظور ہو نے کی توقع ہے اور ایمبولینسز کی تبدیلی کا عمل بھی جلد شروع کر دیا جائے گا۔ انہوں نے ریسکیورز پرزوردیا کہ وہ ہر صورت سروس کے معیار کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا غیر ذمہ درانہ رویہ ٬ ایمرجنسی آپریشنز کی مینجمنٹ میں غفلت کسی صورت قابل قبول نہیں کی جائے گی۔ ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ تمام ریسکیو آفیسرزاور آفیشلز پیشہ ورانہ علم ٬ مہارتیں اور جسمانی فٹنس کو یقینی بنائیںتاکہ ایمرجنسی آپریشنز پر موثر انداز میں ریسپانڈ کیا جاسکے۔ انہوں نے ریسکیو آفیسرز سے کہا کہ وہ ورز ش کے معمول کو یقینی بنائیںاور ریسکیو سٹاف کے ساتھ مشاورتی سیشن ترتیب دیں اور انکی شکایات کا ازالہ کریںاور انہیں بہتر ماحول فراہم کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.