بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں کا موٹروے اور ہائی وے پر داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:50

بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں کا موٹروے اور ہائی وے پر داخلہ بند کرنے کا ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔22اکتوبر 2016ء) بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں کا موٹروے اور ہائی وے پر داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی موٹروے کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں کا موٹروے اور ہائی وے پر داخلہ بند کر دیا جائے۔

(جاری ہے)

ان فٹ گاڑیاں حادثات کا سبب بنتی ہیں لہذا اس حوالے سے سختی سے اقدامات کیے جائیں۔ جبکہ چھت اور گنجائش سے زائد مسافر بٹھانے والی گاڑیوں کیخلاف بھی کاروائی کی جائے۔

متعلقہ عنوان :