پی سی بی اور اظہر محمود کے درمیان بولنگ کوچ کیلئے تمام معاملات طے پا گئے
اظہر محمود یکم نومبر سے بولنگ کوچ کا عہدہ سنبھالیںگے٬ ماہانہ 10ہزار ڈالر اور دیگر مراعات دی جائیں گی
اتوار 23 اکتوبر 2016 14:36
(جاری ہے)
پی سی بی ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے باولنگ کوچ کیلئے بورڈ اور اظہر محمود میں ایک سالہ معاہدے پر اتفاق ہوگیا٬ اظہر علی کو غیرملکی کوچ کے جیسی مراعات دی جائیں گی٬ وہ یکم نومبر کو باقاعدہ بولنگ کوچ بن جائیں گے٬ البتہ قومی ٹیم کے ساتھ پہلی اسائنمنٹ دورئہ نیوزی لینڈ ہو گی۔
گذشتہ دور میں اظہر کو ماہانہ 9 ہزار ڈالر دیے گئے٬ اب بورڈ 10 دینا چاہتا جبکہ وہ12 کے خواہاں ہیں٬ پی سی بی انھیں سالانہ برطانیہ کے تین ریٹرن ٹکٹ سمیت دیگر تمام مراعات بھی دے گا٬اگر سابق آل رانڈر کے دور میں قومی ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی تو ایک سال بعد معاہدے میں مزید توسیع کر دی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.