ہسپانوی وزیر اعظم راخوئے کے لیے حکومت سازی کا راستہ ہموار ہو گیا
اب پاپولر پارٹی کی جانب سے حکومت سازی کی مخالفت نہیں کریں گے٬امید ہے نئے انتخابات نہیں ہوں گے٬حکمراںجماعت
پیر 24 اکتوبر 2016 12:03
(جاری ہے)
یوں دس ماہ سے جاری سیاسی عدم استحکام ختم ہونے کا امکان ہو گیا اور نئے انتخابات کی ضرورت شاید اب نہ پڑے۔سوشلسٹ پارٹی کی کمیٹی کے ایک سو انتالیس ارکان نے وزیر اعظم ماریانو راخوئے کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ووٹ نہ ڈالنے کا جب کہ چھیانوے نے اس کے خلاف فیصلہ کیا تھا۔
راخوئے کو اس وقت تیس سو پچاس رکنی پارلیمنٹ میں ایک سو ستر ارکان کی حمایت حاصل ہے٬ جس میں ایک سو سینتیس کا تعلق پاپولر پارٹی سے ہے۔ تاہم ان کو عدم اعتماد کی تحریک کے خلاف دیگر جماعتوں کے ووٹ یا ان کا ووٹنگ میں شریک نہ ہونا درکار تھا٬ جو کہ سوشلسٹ پارٹی کے فیصلے کے بعد ممکن ہو گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.