آرمی چیف جنرل راحیل شریف کاآرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ کادورہ
آرمی چیف کوجدیدترین طبی سہولتوں پربریفنگ،جنرل راحیل شریف نے یونٹ میں زیرعلاج مریضوں کی عیادت بھی کی،آرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ فوج کاپہلایونٹ ہے۔آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ پیر 24 اکتوبر 2016 18:39
راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24اکتوبر2016ء) :چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے آج آرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ کا دورہ کیا،آرمی چیف کو جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ادارے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آج راولپنڈی میں آرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ کے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے یونٹ میں زیرعلاج مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے انکی خریت بھی کی۔
انہوں نے ادارے میں ڈاکٹرزکی کاوشوں اور جذبے کی تعریف کی۔ڈاکٹرا ور پیرامیڈیکل سٹاف کی صلاحیتوں کو سراہا۔(جاری ہے)
جنرل راحیل شریف نے آرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ کے مختلف سیکشنز کا بھی دورہ کیا۔اس موقعہ پر آرمی چیف کو یونٹ میں دستیاب جدیدترین طبی سہولتوں اورمختلف شعبہ جات سے متعلق بھی بریفنگ بھی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ فوج کا پہلا جبکہ ملک تیسرایونٹ ہے،آرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ پہلا ادارہ ہے جس نے یہ پروگرام متعارف کروایا۔
یونٹ میں اب تک 260سرجریاں ہوچکی ہیں۔یونیورسٹی ہسپتال برمنگھم کے تعاون سے 6سرجریاں کی گئیں۔ آرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ میںآ رمی چیف جنرل راحیل شریف کا استقبال لیفٹیننٹ جنرل انورعلی حیدراور میجرجنرل طارق حسین نے کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.