عمران‌ خان کا ٹیلی فونک رابطہ، ڈاکٹر طاہر القادری نے اسلام‌آباد دھرنے میں شرکت کی دعوت قبول کر لی

muhammad ali محمد علی پیر 24 اکتوبر 2016 19:59

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اکتوبر۔2016ء) ڈاکٹر طاہر القادری نے اسلام‌آباد دھرنے میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے. تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان کی جانب سے طاہر القادری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا ہے۔ عمران خان نے طاہر القادری کو اسلام آباد دھرنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔ طاہر القادری اور عمران خان کے درمیان ڈیڈ لاک ختم کروانے میں پاکستانی عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشید نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :