مکمل فٹ ہونے کے بعد محمد حفیظ بائیومکینک ٹیسٹ دینیکیلئے تیار
سو فیصد فٹ ہوں٬ پی سی بی سے کہا ہے کہ آئی سی سی سے ٹیسٹ کی تاریخ کیلئے درخواست کردیں٬محمد حفیظ
منگل 25 اکتوبر 2016 12:53
(جاری ہے)
محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ گھٹنے کی انجری سے سو فیصد نجات نہیں پا سکا تھا٬ اس لیے بولنگ ایکشن کے ریویو کیلیے تیارنہیں تھا٬ لیکن اب مکمل صحتیاب ہونے کے بعد پی سی بی سے کہا ہے کہ آئی سی سی سے بائیومکینک ٹیسٹ کی تاریخ لینے کیلیے درخواست کردیں٬ انھوں نے کہا کہ جولائی 2015 میں بولنگ پر پابندی عائد ہونے کے بعد تمام تر توجہ بیٹنگ پر مرکوز رکھی۔
ان کا کہنا تھا کہ بطور بیٹسمین بھی کارکردگی بری نہیں رہی٬ میں اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا رہا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ سلیکٹرز پر منحصرہے کہ دورئہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں وہ میرے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں یا نہیں٬متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.