ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں لیتے ہیں اور عوام کچرے میں پڑے ہیں ٬چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ
سیاسی کارکنوں کو نوازا جارہا ہے ٬عوامی مسائل کے حل سے کسی کو سروکار نہیں ہے٬عدالت نے سیکرٹری بلدیات سے جواب طلب کرلیا
منگل 25 اکتوبر 2016 16:27
(جاری ہے)
گھوسٹ ملازین اور وائٹ کالر اسٹاف کام نہیں کرتا ہے ۔
20سیاسی کارکنوں کو خاکروب کی اسامیوں پر بھرتی کیا گیا ہے جو کام نہیں کرتے ہیں ۔دوران سماعت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پورے سندھ کا یہی حال ہے ۔گھوسٹ ملازمین کی بھرمار ہے ۔ملازمین گھر بیٹھے تنخواہ لیتے ہیں اور عوام کچرے میں پڑے ہیں ۔سیکرٹری بلدیات بتائیں کہ کتنے گھوسٹ ملازمین اور خاکروبوں کی جگہ وائٹ کالر بھرتی کیے گئے ہیں ۔سیاسی کارکنوں کو نوازا جارہا ہے عوامی مسائل کے حل سے کسی کو کوئی سروکار نہیں ہے ۔عدالت نے سیکرٹری بلدیات کو جواب کے لیے طلب کرلیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.