جماعت اسلامی کا اجتماع عام اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا٬حکیم وحید
منگل 25 اکتوبر 2016 16:33
(جاری ہے)
ایک بیان میں حکیم وحید نے اجتماع عام کے کامیاب انعقاد پرجماعت اسلامی کی صوبائی و ضلع پشاور کی قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ جماعت کے رہنمائوں اور کارکنوں نے اجتماع عام کے انعقاد کیلئے جس جذبے ٬ خلوص اور نیک نیتی سے دن رات محنت کی وہ لائق تحسین ہے۔
انھوں نے کہا کہ اجتماع عام میں عوام کی بھرپور شرکت اس امر کا ثبوت ہے کہ عوام جماعت اسلامی کو حقیقی مذہبی و سیاسی قیادت کا درجہ دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ جماعت اسلامی ہی ملک کو حقیقی معنوں میں اسلامی نظام دے سکتی ہے۔حکیم وحید نے کہا کہ امیر جماعت سراج الحق نے اجتماع عام سے اپنے خطاب میں واضح طور پر مملکت کو درپیش مسائل کا حل پیش کر دیاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.