سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات2017-18 کے لیے پولنگ 31 اکتوبر کو ہوگی
صدر کی نشست کے لئے انڈیپنڈنٹ گروپ کے فاروق ایچ نائیک اور پروفیشنل گروپ کے رشید اے رضوی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع
منگل 25 اکتوبر 2016 18:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات برائے 2017-18٬31 اکتوبر کو ہونگے جبکہ سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں صدر کی نشستوں کے لئے سندھ سے انڈپنڈنٹ گروپ کے فاروق ایچ نائیک اور پروفیشنل گروپ کے رشید اے رضوی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا فاروق ایچ نائیک کو عاصمہ جہانگیر گروپ کی حمایت حاصل ہے جبکہ رشید اے رضوی گروپ کو منیر اے ملک گروپ کی حمایت حاصل ہے۔
سپریم کورٹ بار سالانہ انتخابات میں تین ہزار ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے جبکہ نائب صدر کی نشست کے لئے انڈپنڈنٹ گروپ کے غلام شبیر سحر اور جنرل سیکریٹری کے لئے صفدر حسین تارڑ جبکہ پروفیشنل گروپ کے نائب صدر کی نشست کے لئے سہیل حیات رانا اور جنرل سیکریٹری کے لئے آفتاب احمد باجوہ مد مقابل ہونگے سپریم کورٹ کے سالانہ انتخابات میں ووٹ کے اندراج کے لئے سندھ میں کراچی حیدرآباد اور سکھر میں پولنگ بوتھ بنائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.