لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پولو ان پنک بائی ہیپی کائو چیزٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوگیا
منگل 25 اکتوبر 2016 19:14
(جاری ہے)
ہنڈا چناب کی طرف سے احمد علی ٹوانہ اور فہد نون نے دو دو گول سکور کیے۔
تیسرے اور آخری میچ میں گارڈ گروپ نے دلچسپ مقابلے کے بعد ریجاس کو 6-5 سے شکست دیدی۔ جیتنے والی ٹیم گارڈ گروپ کی طرف سے احمد نواز ٹوانہ نے چار گول جبکہ فرست چٹھہ اور تیمور علی ملک نے ایک ایک گول سکور کیا ۔ آج بروز بدھ تین میچز کھیلے جائیں گے ۔ پہلا میچ ڈائمنڈ پینٹس اور این واگ کے درمیان دوسرا میچ اولمپیاء اور شیروڈ کے درمیان جبکہ تیسرا میچ ایڈیسیو اور ماسٹر پینٹس کے درمیان کھیلا جائے گا۔(قیوم زاہد)مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.