چینی سفارتخانے کی کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کی مذمت
پاکستان کی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے ٬چین ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے٬چینی سفارتخانے کا بیان
منگل 25 اکتوبر 2016 19:25
(جاری ہے)
چینی سفارتخانے کی جانب سے منگل کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چین ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے ٬ حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی جبکہ زخمی ہونے والوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں ۔
چین پاکستان کی دہشت گردی کے خاتمے٬قومی سلامتی کے استحکام اور عوام کی جان ومال کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے کی جانے والی کاوشوں کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا ۔چین کوکوئٹہ حملے کے بارے میں جان کر انتہائی صدمہ پہنچا ہے جس کے نتیجے میں انسانی جانوں کا بھاری نقصان ہوا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.