روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی کوئٹہ میں دہشت گردی کی مذمت

muhammad ali محمد علی منگل 25 اکتوبر 2016 20:03

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی کوئٹہ میں دہشت گردی کی مذمت

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اکتوبر2016ء) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کوئٹہ میں دہشت گردی کی مذمت کی ہے. تفصیلات کے مطابق روسی صد ولادی میر پیوٹن کی جانب سے وزیراعظم اور صدر پاکستان کے نام پیغام جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

روسی صدر نے کوئٹہ دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ روسی صدر نے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں سے اظہار ہمدردی بھی کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :