سانحہ کوئٹہ میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے زخمی ہونے والا پاک فوج کا سپاہی بھی شہید ٬ْ تعداد 62ہوگئی
بدھ 26 اکتوبر 2016 14:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب کوئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر ہاسٹل میںدہشت گردوں نے حملہ کیا تو پاک فوج کے جوانوں نے فوری رسپانس دیا اس موقع پر دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے سپاہی ساجد بھی شدید زخمی ہو گئے تھے جو ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ٬ْسپاہی ساجد کا تعلق اسپیشل کمانڈو ونگ سے تھا ۔
میڈ یا رپورٹس کے مطابق پولیس ٹریننگ سنٹر ہاسٹل پر حملے کی اطلاع ملنے پر پاک فوج کی جانب سے موقع پر پہنچنے والے پہلے دستے میں سپاہی ساجد بھی شامل تھے جنہوں نے انتہائی دلیری کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کیا ۔مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.