مینگورہ گرڈسٹیشن میں مختلف فیڈرز کی تقسیم اور تاروں کی تبدیلی کے باعث متعلقہ اداروں میں لوڈ شیڈنگ ہوگی٬ پیسکو ہیڈکوارٹر پشاور کا اعلامیہ
بدھ 26 اکتوبر 2016 18:24
(جاری ہے)
اسی طرح 29اکتوبر2016کو 11کے وی شانگلہ ٬چارباغ٬چارباغ ایکپیریس٬خوازہ خیلہ٬مٹہ٬شور٬چپریال اور بیدرہ فیڈرز پر بجلی صبح اٹھ بجے سے دو بجے دوپہر تک 6گھنٹے کیلئے معطل رہے گی جبکہ 11کے وی کبل4,3,2,1بریکوٹ 2,1اور گوگدرہ فیڈرز پر 29اور30اکتوبر 2016کو بجلی صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک 6گھنٹے کیلئے بند رہے گی۔
دریں اثنا 132کے وی ایس / سی/ٹی/ایل چکدرہ سوات میں ضروری تعمیراتی کاموں کے باعث 132 کے وی سیدوشریف ٬خوازہ خیلہ ٬مدین اور شانگلہ گرڈسٹیشنزپر 30,29,27 اور31اکتوبر 2016کو بجلی صبح سات بجے سے شام سات بجے تک روزانہ (12)گھنٹے کیلئے بندرہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.