وزارت تجارت ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ‘ پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام ’’ کنو کی برآمدات ‘‘ بارے سیمینار
مقررین نے ملک میں کنو کی پیداوار بڑھانے ‘ اس کو محفوظ بنانے ‘ گریڈیشن کرنے کے علاوہ برآمدات میں اضافہ کیلئے حکومتی اقدامات پرروشنی ڈالی
بدھ 26 اکتوبر 2016 18:30
(جاری ہے)
ماہرین نے کنو کو بیماریوں سے محفوظ بنانے اور باغات سے بہتر پیداوار کیلئے کنو گرو$رز کو مفید معلومات فراہم کیں۔ اس موقع پر کسانوں کی طرف سے کنو کی پیداوار کی بڑھوتی میں حائل مشکلات او راپنے مسائل کی نشاندہی کی۔
صدر سرگودہاچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری قیصر اقبال نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سٹرس پیدا کرنے والا دنیا کا 13 واں بڑا ملک ہے اور سرگودہا میں پاکستان کی کل پیداوار کا80 فیصد سٹرس پیدا ہوتاہے ۔ پاکستان میں 2.132 ملین ٹن کینو کی پیداوار ہوتی ہے جس میں 2.077 ملین ٹن پنجاب کا حصہ ہے اور سرگودہا کا حصہ 94 فیصد ہے او راس کی ایکسپورٹ میں 95 فیصد ہے ۔ گذشتہ سال 150.6 ملین ڈالر کا کینو دنیا کے مختلف ممالک میں برآمد کیاگیا ۔ جس پر حکومت کی جانب سے مزید توجہ دی جائے تو یہ شعبہ 200 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ تک پہنچ سکتاہے لیکن ہم معیاری اور سیڈ لیس پیداوار نہ ہونے کی وجہ سے تقریبا ایک ہزار ملین ڈالر کی ایکسپورٹ کو ممکن بنا رہے ہیں ہمارا ہدف اس سیکٹر کی سو فیصد ایکسپورٹ کو حاصل کرناہے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.