یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ’’میڈیکل پروفیشنلزم ‘‘پر بین الاقوامی کانفرنس (آج) سے شروع ہوگی
بدھ 26 اکتوبر 2016 18:39
(جاری ہے)
بین الاقوامی ماہرین میں لیور پول وومن ہاسپٹل این ایچ ایس فائونڈیشن ٹرسٹ کے ڈاکٹر وکرم جاہ٬ کیل یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کی ڈاکٹر کے موہانا٬میڈیکل ایجوکیشن ڈویلپمنٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کولمبو سری لنکا کے ڈاکٹر گومندا پونم پورما٬ یونیورسٹی آف ایلی نوائس امریکہ کے ڈاکٹر آراٹیکین٬ فیمر(FAIMER)امریکہ کے نائب صدر ڈاکٹر جان آربُلے٬ کوئسٹ انٹرنیشنل یونیورسٹی ملائشیاکے ڈاکٹر عالم شیر ملک٬ دمام یونیورسٹی سعودی عرب کے ڈاکٹر گوہر واجد ٬ اوپن یونیورسٹی برطانیہ کی ڈاکٹر جنیٹ گرانٹ٬ سعودی عرب کے ڈاکٹر سید معین علی اور آسٹریلیا سے ڈاکٹرزرین صدیقی شامل ہیں۔
کانفرنس کے پہلے دن شہر کی16 سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل کالجوںاور یونیورسٹیوں میں 45ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا۔ کانفرنس کو 7سیشنز میں تقسیم کیا گیا ہے اور اس کے پروگرام میں ورکشاپس٬ کی نوٹ تقاریر٬ پیپر اور پوسٹر پریزنٹیشنز اور ٹریننگ سیشنز شامل ہیں۔ اس حوالے سے کانفرنس کے آرگنائزنگ سیکرٹری پرو وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر جنید سرفراز خان نے بتایا کہ میڈیکل پروفیشنلزم آج کے دور کا بڑا مسئلہ ہے۔ کانفرنس میں میڈیکل پروفیشنلزم کے حوالے سے مختلف امور زیر بحث آئیں گے اور ان کی روشنی میں سفارشات پیش کی جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.